Dars-e-Nizami
INTRODUCTION OF DARS-E-NIZAMI
Dars-e-nizami is a study curriculum or system used in many Islamic institutions (madrassas) and Dar Ul Ulooms, which originated in the Indian subcontinent Pakistan India in the 18th century and can now also be found in parts of South Africa, Canada, the United States, the Caribbean, and the UK.
The Dars-e-nizami system was developed by Nizamuddin Sihalivi (1161 hijri/1748 c.e.) from the Firangi Mahal ulema (Islamic scholars) group, after whom the Dars-e-Nizami were named.
Primarily aimed this course to systematize the study of religious sciences from step one to the highest levels of intellectual spheres. As well as the study of classical doctrine in Quran, Hadith, theology, Jurisprudence and their principles.
درس نظامی کا تعارف
درس نظامی اٹھارویں صدی میں برصغیر (غیر منقسم پاک وہند کے دینی مدارس اور دارالعلوم کے لیے تیار کردہ نصاب اورنظام تعلیم ہے، یہ جزوی طور پر ساوتھ افریقہ، کینیڈا، امریکہ اور برطانیہ کے دینی اداروں میں بھی نافذ العمل ہے۔ اسے فرنگی محل نامی علاقے کے علماء نے تیار کیا تھا، جن کے سرخیل علامہ ملا نظام الدین سہالوی(1161 ھ/1748ء) تھے، انہیں کی نسبت سے اس کا نام درس نظامی پڑگیا۔
اس کورس کابنیادی مقصد یہ تھا کہ ابتدائی مرحلہ سے لے کر فکرونظر کی اعلی سطح تک دینی علوم وفنون کے مطالعے کو منظم کیا جائے، خصوصا قرآن، حدیث، عقائد، فقہ اور ان کے اصول کے بارے میں کلاسیکل مہارت تامہ پیدا کی جائے۔
Aims & objectives
By providing people from all walks of life with religious awareness, our aim is to make them capable of:
-
Feeling Shariah and Ethical irregularities in their respective fields.
-
Categorizing them as per the level of their impermissible and dis likeness.
-
Recommending a perfect practical Islamic solution to them.
-
Strengthening the ways of their implementation.
اغراض و مقاصد
مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کودینی شعور فراہم کرکے انہیں اس قابل بنانا کہ وہ …
اپنے شعبہ میں موجود شرعی اوراخلاقی قباحتوں کو محسوس کرسکیں،
ان کی حرمت و کراہت کے اعتبار سے درجہ بندی کرسکیں،
ان کا قابل عمل بہترین اسلامی حل تجویز کرسکیں،
اس کے نفاذ کی راہیں اسطوارکریں۔
درس نظامی کا نصاب اور علوم و فنون
درس نظامی میں بنیادی طور پر تین طرح کے علوم وفنون پڑھے جاتے ہیں
لسانیات
1 علم نحو
2 علم صرف
3 عربی ادب
4 فصاحت وبلاغت
5 لغت عربی
معقولات
1 علم الاصول (اصول تفسیر، اصول حدیث، اصول فقہ)
2 علم الکلام
3 فلسفہ
4 منطق
منقولات
1 قرآن (تفسیر)
2 حدیث
3 فقہ اسلامی
4 علم العقائد
5 علم التصوف
مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق
Eligibility
All Man and woman who can read and write Urdu & use smart phone / computer are eligible for the dars-e-nizami.
Age criteria: student must be 15 years and above. there is no limit for older side.
وہ تمام خواتین وحضرات جو اردو لکھ پڑھ سکتے ہوں اور اسمارٹ فون یا کمپیوٹر چلانا جانتے ہوں اس کورس میں شرکت کے اہل ہیں۔
داخلہ کے امیدوار کی عمر کم ازکم پندرہ سال ہونی چاہیے اور زیادہ عمر کی کوئی حد مقرر نہیں لہذا برگزیدہ افراد بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔
Key points
Faculty: | MUFTI MUHAMMAD MAAZ MADANI
Duration: | 5 years | Student can attend one or more years.
| The certificate will be given for respective years.
Classes for: | Both Male and Female
Lecturers: | from 09:00 pm to 11:00 pm | Twice a week
Medium: | Microsoft Teams
Admission Fee:| 2000 PKR for Pakistan Residents & 10 USD for others
Monthly Fee:| 2000 PKR for Pakistan Residents & 10 USD for others